تقطیع الجنین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) جنین کو قطع کرنا، جنین کو کاٹنا، یہ عمل عسر ولادت میں جبکہ بچہ پیدا نہیں ہوتا بچے کو نکالنے کے لیے کیا جاتا ہے، انگریزی Embroytomy۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) جنین کو قطع کرنا، جنین کو کاٹنا، یہ عمل عسر ولادت میں جبکہ بچہ پیدا نہیں ہوتا بچے کو نکالنے کے لیے کیا جاتا ہے، انگریزی Embroytomy۔